صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4415
«قولوا: اللهم صل على محمد عبدك ورسولك كما صليت على إبراهيم وبارك على محمد وآل محمد كما باركت على إبراهيم وآل إبراهيم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! محمد ﷺ پر، جو تیرے بندے اور رسول ہیں، رحمت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی، اور محمد ﷺ اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی۔“