صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4412
«قوائم منبري رواتب في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے منبر کے پائے جنت میں گڑے ہوئے ہیں۔“
«قوائم منبري رواتب في الجنة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے منبر کے پائے جنت میں گڑے ہوئے ہیں۔“