حدیث نمبر: 4411
«قمت على باب الجنة فإذا عامة من دخلها المساكين وإذا أصحاب الجد محبوسون إلا أصحاب النار فقد أمر بهم إلى النار وقمت على باب النار فإذا عامة من يدخلها النساء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں داخل ہونے والوں کی اکثریت مسکین (غریب) لوگ تھے، اور مال دار لوگ روکے ہوئے تھے سوائے جہنمیوں کے کہ انہیں تو جہنم کی طرف بھیجنے کا حکم ہو چکا تھا۔ اور میں جہنم کے دروازے پر کھڑا ہوا تو دیکھا کہ اس میں داخل ہونے والوں کی اکثریت عورتیں تھیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف القاف / حدیث: 4411
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث حم ٥/٢٠٥، ٢٠٩، خ: نكاح ورفاق، م: ذكر.