صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4413
«قوام أمتي بشرارها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی بقا اس کے بدترین لوگوں کی وجہ سے (بھی) ہے۔“
«قوام أمتي بشرارها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی بقا اس کے بدترین لوگوں کی وجہ سے (بھی) ہے۔“