صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4410
«قليل ما أسكر كثيره حرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“
«قليل ما أسكر كثيره حرام»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو، اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔“