صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4409
«قلب شاكر ولسان ذاكر وزوجة صالحة تعينك على أمر دنياك ودينك خير ما اكتنز الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شکر گزار دل، ذکر کرنے والی زبان اور نیک بیوی جو تمہارے دین و دنیا کے معاملے میں تمہاری مدد کرے، یہ وہ بہترین خزانہ ہے جو لوگ جمع کر سکتے ہیں۔“