صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4404
« {قُلْ هُواللَّهُ أَحَدٌ} تعدل ثلث القرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
””کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے“ (سورۃ اخلاص) قرآن کے ایک تہائی کے برابر ہے۔“