صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4405
« {قُلْ هُواللَّهُ أَحَدٌ} تعدل ثلث القرآن و {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} تعدل ربع القرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
””کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے“ قرآن کے ایک تہائی کے برابر ہے، اور ”کہہ دیجیے: اے کافرو!“ قرآن کے ایک چوتھائی کے برابر ہے۔“