صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4403
«قل كما يقولون فإذا انتهيت فسل تعط - يعني المؤذنين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جیسے وہ (مؤذن) کہتے ہیں ویسے ہی تم بھی کہو، پھر جب ختم ہو جاؤ تو مانگو، تمہیں دیا جائے گا۔“