صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4395
«قل آمنت بالله ثم استقم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کہہ دو: میں اللہ پر ایمان لایا، پھر اس پر ثابت قدم رہو۔“
«قل آمنت بالله ثم استقم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کہہ دو: میں اللہ پر ایمان لایا، پھر اس پر ثابت قدم رہو۔“