صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4394
«قفوا على مشاعركم هذه فإنكم على إرث من إرث أبيكم إبراهيم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے ان مشاعر (حج کے مقامات) پر ٹھہرو، کیونکہ تم اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام کی میراث میں سے ایک میراث پر ہو۔“