صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4396
« {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} و {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ} ما تعوذ الناس بأفضل منهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
””کہہ دیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں“ اور ”کہہ دیجیے: میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں“ - لوگوں نے ان دونوں سے بہتر کسی چیز کے ذریعے پناہ نہیں مانگی۔“