صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4393
«قفلة كغزوة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”واپسی (کا سفر) بھی ایک غزوے کے برابر ہے۔“
«قفلة كغزوة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”واپسی (کا سفر) بھی ایک غزوے کے برابر ہے۔“