صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4390
«قريش ولاة الناس في الخير والشر إلى يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریش قیامت تک لوگوں کے، خیر اور شر ہر دو میں، حکمران رہیں گے۔“