صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4391
«قريش ولاة هذا الأمر فبر الناس تبع لبرهم وفاجرهم تبع لفاجرهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریش اس معاملے (خلافت) کے حقدار ہیں، پس لوگوں کے نیک لوگ ان کے نیکوں کے تابع ہیں اور ان کے بدکردار لوگ ان کے بدکرداروں کے تابع ہیں۔“