صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4389
«قريش والأنصار وجهينة ومزينة وأسلم وأشجع وغفار موالي ليس لهم مولى دون الله ورسوله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریش، انصار، جہینہ، مزینہ، اسلم، اشجع اور غفار (یہ سب) میرے موالی ہیں، اللہ اور اس کے رسول کے سوا ان کا کوئی اور مولیٰ نہیں۔“