صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4388
«قرصت نملة نبيا من الأنبياء فأمر بقرية النمل فأحرقت فأوحى الله تعالى إليه أن قرصتك نملة أحرقت أمة من الأمم تسبح؟!»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک چیونٹی نے انبیاء میں سے ایک نبی کو کاٹا تو انہوں نے چیونٹیوں کی پوری بستی جلانے کا حکم دے دیا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی: ایک چیونٹی نے تمہیں کاٹا تو تم نے ایک ایسی امت کو جلا ڈالا جو (اللہ کی) تسبیح کرتی تھی؟!“