صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4387
«قربيه فما أفقر بيت من أدم فيه خل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے قریب کرو (کھاؤ)، جس گھر میں سرکہ ہو وہ کبھی خالی ہاتھ (محتاج) نہیں ہوتا۔“