صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4383
«قدموا قريشا ولا تقدموها وتعلموا منها ولا تعالموها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریش کو آگے رکھو اور ان سے آگے نہ بڑھو، اور ان سے سیکھو اور انہیں مت سکھاؤ۔“