صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4382
«قدموا قريشا ولا تقدموها وتعلموا من قريش ولا تعلموها ولولا أن تبطر قريش لأخبرتها ما لخيارها عند الله تعالى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریش کو آگے رکھو اور ان سے آگے نہ بڑھو، اور قریش سے سیکھو اور انہیں مت سکھاؤ، اور اگر مجھے یہ ڈر نہ ہوتا کہ قریش اِترا جائیں گے تو میں انہیں بتا دیتا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان کے بہترین لوگوں کا کیا مقام ہے۔“