صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4384
«قدموا قريشا ولا تقدموها ولولا أن تبطر قريش لأخبرتها بما لها عند الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریش کو آگے رکھو اور ان سے آگے نہ بڑھو، اور اگر مجھے یہ ڈر نہ ہوتا کہ قریش اِترا جائیں گے تو میں انہیں بتا دیتا کہ اللہ کے نزدیک ان کا کیا مقام ہے۔“