صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4379
«قد كنت نهيتكم عن زيارة القبور فقد أذن لمحمد في زيارة قبر أمه فزوروها فإنها تذكركم الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، لیکن اب محمد ﷺ کو اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی اجازت دے دی گئی ہے، پس تم بھی قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں آخرت یاد دلاتی ہے۔“