صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4378
«قد كنت أكره أن تقولوا: ما شاء الله وشاء محمد ولكن قولوا: ما شاء الله ثم شاء محمد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں یہ ناپسند کرتا تھا کہ تم کہو: جو اللہ اور محمد ﷺ چاہیں، بلکہ یوں کہا کرو: جو اللہ چاہے پھر محمد ﷺ چاہیں۔“