صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4380
«قدر الله المقادير قبل أن يخلق السموات والأرضين بخمسين ألف سنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کرنے سے پچاس ہزار سال پہلے ہی تقدیریں لکھ دی تھیں۔“