صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4370
«قد حللت حين وضعت حملك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم نے اپنا حمل جن دیا تو تم (عدت سے) حلال ہو گئیں۔“
«قد حللت حين وضعت حملك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم نے اپنا حمل جن دیا تو تم (عدت سے) حلال ہو گئیں۔“