صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4340
«قال الله تعالى: يا ابن آدم قم إلي أمش إليك وامش إلي أهرول إليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! تو میری طرف کھڑا ہو، میں تیری طرف چل کر آؤں گا، اور تو میری طرف چل کر آ، میں تیری طرف دوڑ کر آؤں گا۔“