صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4339
«قال الله تعالى: يا ابن آدم! صل لي أربع ركعات من أول النهار أكفك آخره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! دن کے شروع میں میرے لیے چار رکعتیں پڑھ لے، میں اس کے آخری حصے میں تیرے لیے کافی ہو جاؤں گا۔“