صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4320
«قال الله تعالى: حقت محبتي على المتحابين أظلهم في ظل العرش يوم القيامة يوم لا ظل إلا ظلي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میری محبت ان لوگوں کے لیے واجب ہو گئی جو آپس میں محبت کرتے ہیں، میں انہیں قیامت کے دن عرش کے سائے میں جگہ دوں گا، اس دن جب میرے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ہو گا۔“