صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4319
«قال الله تعالى: إن أمتك لا يزالون يقولون ما كذا ما كذا حتى يقولوا: هذا الله خلق الخلق فمن خلق الله تعالى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تمہاری امت کے لوگ (سوالات) کرتے ہی رہیں گے، یہ ایسے ہے، وہ ایسے ہے، یہاں تک کہ وہ کہیں گے: یہ اللہ ہے جس نے مخلوق کو پیدا کیا، تو اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا؟“