صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4318
«قال الله تعالى: إن المؤمن مني بعرض كل خير إني أنزع نفسه من بين جنبيه وهو يحمدني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بے شک مومن میرے نزدیک ہر بھلائی کے قابل ہے، میں اس کی روح اس کے پہلوؤں کے درمیان سے نکالتا ہوں جبکہ وہ میری حمد کر رہا ہوتا ہے۔“