صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4309
«قال الله تعالى: الكبرياء ردائي فمن نازعني في ردائي قصمته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بڑائی میری چادر ہے، پس جو میری چادر میں مجھ سے جھگڑے گا میں اسے توڑ ڈالوں گا۔“