صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4308
«قال الله تعالى: الصيام جنة يستجن بها العبد من النار وهو لي وأنا أجزي به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے بندہ جہنم سے بچاؤ حاصل کرتا ہے، یہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا۔“