صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4310
«قال الله تعالى: الكبرياء ردائي والعز إزاري فمن نازعني في شيء منهما عذبته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بڑائی میری چادر ہے اور عزت میرا تہبند ہے، پس جو ان میں سے کسی چیز میں مجھ سے جھگڑے گا میں اسے عذاب دوں گا۔“