صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 430
"إذا تزوج العبد فقد استكمل نصف الدين فليتق
الله في النصف الباقي"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی بندہ نکاح کر لیتا ہے تو اس نے اپنا آدھا دین مکمل کر لیا، پس اسے چاہیے کہ وہ باقی آدھے حصے کے بارے میں اللہ سے ڈرے (تقویٰ اختیار کرے)۔“