صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 431
«إذا سميتم بي فلا تكنوا بي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میرے نام پر (اپنا) نام رکھو تو میری کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھو۔“