صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4297
«قاربوا وسددوا وأبشروا واعلموا أنه لن ينجوأحد منكم بعمله ولا أنا إلا أن يتغمدني الله برحمة منه وفضل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میانہ روی اختیار کرو، درستی پر قائم رہو اور خوش ہو جاؤ، اور جان لو کہ تم میں سے کوئی بھی اپنے عمل کی وجہ سے نجات نہیں پائے گا، اور نہ ہی میں، سوائے اس کے کہ اللہ مجھے اپنی رحمت اور فضل سے ڈھانپ لے۔“