صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4296
«قاربوا وسددوا ففي كل ما يصاب به المسلم كفارة حتى النكبة ينكبها أو الشوكة يشاكها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میانہ روی اختیار کرو اور درستی پر قائم رہو، کیونکہ ہر وہ تکلیف جو مسلمان کو پہنچے وہ اس کے گناہوں کا کفارہ ہے، یہاں تک کہ ٹھوکر جو اسے لگے یا کانٹا جو اسے چبھے۔“