صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4293
«قاتل دون مالك حتى تحوز مالك أو تقتل فتكون من شهداء الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مال کے دفاع میں لڑو یہاں تک کہ اپنا مال بچا لو یا اسی میں مارے جاؤ تو تم آخرت کے شہیدوں میں سے ہو جاؤ گے۔“