صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4294
«قاتل عمار وسالبه في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمار کا قاتل اور اس کا سامان چھیننے والا جہنم میں ہیں۔“
«قاتل عمار وسالبه في النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمار کا قاتل اور اس کا سامان چھیننے والا جہنم میں ہیں۔“