صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4292
«قاتل الله قوما يصورون ما لا يخلقون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ ان لوگوں کو ہلاک کرے جو ایسی چیزیں بناتے ہیں جو وہ خود پیدا نہیں کر سکتے۔“