حدیث نمبر: 4291
«قاتل الله اليهود إن الله عز وجل لما حرم عليهم الشحوم جملوها ثم باعوها فأكلوا أثمانها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ یہود کو ہلاک کرے، جب اللہ عزوجل نے ان پر چربی حرام کی تو انہوں نے اسے پگھلا لیا، پھر اسے بیچ دیا اور اس کی قیمت کھا گئے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف القاف / حدیث: 4291
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ٤] عن جابر [ق] عن أبي هريرة [حم ق ن هـ] عن عمر. مختصر مسلم ٩٣١، الإرواء ١٢٩٠.