صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4290
«قاتل الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ یہود کو ہلاک کرے، انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہیں بنا لیا۔“