صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4289
«الفقه يمان والحكمة يمانية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فقہ یمن سے ہے اور حکمت بھی یمنی ہے۔“
«الفقه يمان والحكمة يمانية»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فقہ یمن سے ہے اور حکمت بھی یمنی ہے۔“