صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4274
«في هذه الأمة خسف ومسخ وقذف في أهل القدر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس امت میں تقدیر کے منکروں پر زمین میں دھنسانا، صورتیں بگاڑنا اور پتھراؤ کا عذاب ہو گا۔“