صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4273
«في هذه الأمة خسف ومسخ وقذف إذا ظهرت القيان والمعازف وشربت الخمور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس امت میں زمین میں دھنسانا، صورتیں بگاڑنا اور پتھراؤ کا عذاب ہو گا جب گانے والی لونڈیاں اور ساز و آلات ظاہر ہو جائیں اور شرابیں پی جانے لگیں۔“