صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4275
«فيهما فجاهد» - يعني الوالدينترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انہی دونوں کی خدمت میں جہاد کرو۔“
«فيهما فجاهد» - يعني الوالدين(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انہی دونوں کی خدمت میں جہاد کرو۔“