صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4272
«فيما سقت السماء والعيون العشر وفيما سقي بالنضح نصف العشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے بارش اور چشموں نے سیراب کیا ہو اس میں دسواں حصہ ہے، اور جسے ڈول سے سینچا گیا ہو اس میں بیسواں حصہ ہے۔“