صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4256
«في المواضح خمسٌ خمسُ من الإبل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”موضحہ زخموں میں ہر ایک کی دیت پانچ پانچ اونٹ ہے۔“
«في المواضح خمسٌ خمسُ من الإبل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”موضحہ زخموں میں ہر ایک کی دیت پانچ پانچ اونٹ ہے۔“