حدیث نمبر: 4255
«في المنافق ثلاث خصال: إذا حدث كذب وإذا وعد أخلف وإذا ائتمن خان»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”منافق میں تین خصلتیں ہیں: جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، اور جب امانت رکھی جائے تو خیانت کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الفاء / حدیث: 4255
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [البزار] عن جابر. الصحيحة ١٩٩٨: حم، م - أبي هريرة.