صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4257
«في أمتي خسف ومسخ وقذف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں زمین میں دھنسانا، صورتیں بگاڑنا اور پتھراؤ کا عذاب ہو گا۔“
«في أمتي خسف ومسخ وقذف»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں زمین میں دھنسانا، صورتیں بگاڑنا اور پتھراؤ کا عذاب ہو گا۔“